خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

بین الاقوامی معاہدوں بالخصوص عہدنامہ مودت کی خلاف ورزی کرنے پرایران کی امریکہ کے خلاف شکایت
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے وزیرخارجہ کےتوسط سے امریکہ کےخلاف ایران کی شکایت کی خبرکی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بین الاقوامی معاہدوں بالخصوص عہدنامہ مودت ی خلاف ورزی کرنے پرایران نے امریکہ کےخلاف شکایت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۲۰:۰۰
حجۃ الاسلام سید عباس مہندسی:
حفظ قرآن کریم کو الہی آیات میں غوروفکرکےہمراہ ہونا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےمحکمہ اوقاف وخیراتی امورکےحفظ قرآن کریم کےتربیت معلم سنٹرکےسربراہ نےکہا ہےکہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم کو حفظ کرنے کےلیےنازل نہیں کیا ہے۔ قرآن غوروفکر، سمجھنے،عمل کرنےاورانس ومحبت کی کتاب ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۱۹:۵۶
سعودی ولی عہد نے اپنی ماں پر بھی رحم نہ کیا
اسپین کے نیوز پیپر "ایل-موندو" کے مطابق سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے اپنی ہی والدہ کو گھر میں نظر بند کر دیا۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۴۶
زائرین حج کون سی چیزیں اپنے ہمراہ نہ لے کر جائیں!؟
حج تمتع کا سفر ہر مسلمان کے اہم ترین سفروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس سفر کے لئے چند نکات کی طرف توجہ کرنا لازم ہے کہ جن میں سے سب سے مہم اس بات کی طرف توجہ رکھنا ہے کہ کن چیزوں کو آپ اس مبارک سفر میں اپنے ہمراہ نہیں رکھ سکتے!؟ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۳۸
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی حقیقت:
آیا عراق ان مسائل سے نکل پائے گا یا حالات مزید بدتر ہونگے!؟
عراقی عوام نے منجملہ عراقی جنوبی صوبوں کے ملک میں معیشتی ترقی اور حکومتی ڈھانچے میں اصلاحات کےلئے وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۳۶
کرنسی اور سونے کے سکے کے کیسز سے نپٹنے کےلئے مخصوص شعبوں کی تشکیل
عدالت عالیہ کے ترجمان نے کہا: کرنسی، سونے کے سکے، موبائل فون اور قیمتی گاڑیوں کے ساتھ مربوطہ کیسز سے نپٹنے کےلئے مخصوص شعبوں کی تشکیل دی گئی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۶ - ۰۴:۲۱
آیت اللہ حسین مظاہری:
حضرت فاطمہ معصومہ(س) پوری کائنات کےلیےفخرہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ حسین مظاہری نےحضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہرکے خادموں سےملاقات کے دوران اس بی بی کو ایران اوردنیا کے لیے فخرکا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ حوزہ علمیہ قم اپنی تمام ترشان وشوکت کے باوجود حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مرہون منت ہے اوراسے آپ کے ہمسائیگی میں ہونے پرشکرادا کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۵ - ۱۸:۱۴
صہیونی جنگی جہازوں کا غزہ کی مساجد پرحملہ
خبررساں ایجنسی شبستان: فلسطین کی وزارت اوقاف ومذہبی امورنے غزہ کی مساجد پرصہیونی حکومت کے جنگی جہازوں کےحملےکی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۵ - ۱۸:۱۱
آیت اللہ سید علی اصغرحسینی:
ہمیں قول وفعل اورکردارمیں اہل بیت(ع) کےحقائق کو پہچاننا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد کے امام جمعہ نے عشرہ کرامت کے پروگراموں کے انعقاد کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قول وفعل اورکردار میں اہل بیت علیہم السلام کے حقائق کو پہچاننا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۵ - ۱۸:۰۹
بریگیڈیرامیرحاتمی:
وحدت ویکجہتی کے ذریعے دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیردفاع نے دشمنوں کی دھمکیوں کو کھوکھلے دعوے قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ وحدت ویکجہتی دشمنوں کی طرف سےلگائی جانے والی پابندیوں سےعبور کرنےکا راستہ ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۵ - ۱۸:۰۷