خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

عادلانہ برتاو کرنے والی اخلاقی برائی
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کے درخشندہ آفتاب، شیعوں کے پہلے پیشوا امام المتقین، امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں اخلاقی برائی کی ایک صفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ انسان کے ساتھ عدل سےپیش آتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۱۲:۳۴
حجۃ الاسلام مسعود صفی یاری:
ائمہ اطہار(ع) کےطرززندگی پرعمل کے ذریعےہی انقلاب اپنےاہداف کی جانب حرکت کرسکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ زنجان کےمحکمہ اسلامی تبلیغات کے ڈائریکٹرنے اس مطلب کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی پوری زندگی حکمت اورمعرفت سے سرشارہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ معصومین علیہم السلام کے طرززندگی پرعمل کے ذریعے ہی یہ انقلاب اپنے اہداف کی جانب حرکت کرسکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۱۲:۲۹
صہیونی حکومت کی مذمت میں شیخ الازہرکا بیانیہ
خبررساں ایجنسی شبستان: مصرکےشیخ الازہرنےاپنےبیانیے میں مسجد الاقصیٰ کےخطیب کے مصرکےسفرپرآنے پرپابندی کی وجہ سے صہیونی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قراردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۱۲:۲۶
محمد حسین فرہنگی:
حزب اللہ کو دہشتگرد قراردینا، اقوام متحدہ کےمنشورکےخلاف ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہی وفد کے رکن نےکہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشورمیں سرزمین کے دفاع کو تسلیم کیا گیا ہے۔ لہذا حزب اللہ کو دہشتگرد قراردینا اقوام متحدہ کے منشورکےمنافی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۱۲:۲۴
رہبر انقلاب اسلامی سے چیئرمین سینیٹ پاکستان، رضا ربانی کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان میان ربانی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی وفد کے ہمراہ تہران گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۲۲:۵۴
اسلامی انقلاب، ایک ثقافتی انقلاب تھا
شبستان نیوز : ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی غربی آذر بائیجان کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ثقافتی انقلاب تھا۔ جس میں علماء اور دین کو مرکزیت حاصل تھی۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۲۰:۰۴
فوج، قوم کے لیے امید اور دشمن کے لیے خوف کی علامت ہے
شبستان نیوز : ایرانی بری فوج کے ایک ذیلی ادارے کے سربراہ نے فوج کی ایک یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی پوری توجہ اس بات پر ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے آپ کے حوصلوں کو کمزور کر دے۔ لیکن آپ ، قوم کے لیے امید اور دشمن کے لیے خوف کی علامت ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۹:۵۹
ٹرمپ تاریخ کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے
شبستان نیوز : رضا ربانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ سے فلسطین کا دارالحکومت رہا ہے اور اس کی تاریخ کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ تاریخ کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۹:۵۶
دوسروں کی عزت کرنا بھی ایک طرح کا انفاق ہے
شبستان نیوز : حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ دوسروں کو عزت دینا بھی ایک طرح کا انفاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل تہمتوں اور افواہوں سے بھرے ہوئے اس معاشرے میں دوسروں کی عزت کا پاس رکھنا بہت اہم ہے۔ انسان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے کہ جو کچھ بھی دیکھے یا سنے اسے دوسروں تک منتقل کر دے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۹:۵۴
پاکستان کے علمائے دین کا خودکش بمباری کے حرام ہونے کا فتویٰ
شبستان نیوز : پاکستان کے ایک ہزار آٹھ سو علماء نے خود کش بمباری اور دہشت گردی کے حملوں کے حرام ہونے کا فتویٰ جاری کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۹:۵۱