خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

آیت اللہ مجتہد شبستری:
شام پر میزائل حملہ ایک جنگی جرم ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین آیت اللہ مجتہد شبستری نے کہا شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کا میزائل حملہ ایک جنگی جرم ہے اور اس حملے کا کوئی جواز نہیں ہے اور اس حملے کے جواز میں ان کی تمام باتیں جھوٹ اور تہمت ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۲۸ - ۰۹:۳۹
حجۃ الاسلام اکبرنژاد:
زکواۃ کی ادائیگی سےاسلامی معاشرے سےفقرکا خاتمہ ہوجاتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:فقاہت وتمدن سازی اسلامی انسٹی ٹیوٹ کےسربراہ نےاسلامی حکومت کے اقتداراوراستحکام کو زکواۃ کی ادائیگی سے وابستہ قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر دولتمند افراد اپنے مال کی زکواۃ ادا کریں تو اسلامی معاشرے میں کوئی فقیرنہیں رہےگا۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۴۴
حیات طیبہ پرفائز ہونے کی شرط
خبررساں ایجنسی شبستان: یہ عقل وادراک کی طاقت ہےکہ جو انسان کو خلیفہ الہی کےمقام ومنزلت کی طرف لےکرجاتی ہے۔ عالم ناسوت میں عقل اورشعورکے ذریعےامورظاہرہوں گے اورعقل وادراک سےعدم استفادہ یقینا آدمی کو ذلت کی وادی میں لےکرجاتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۳۷
معصومہ ظہیری:
خواتین کےبین الاقوامی قرآنی مقابلے وحدت کی راہ کو ہموارکرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ظہیری نےعالم اسلام کے لیےخواتین کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اثرات اوران کی برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شک خواتین کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے عالم اسلام میں وحدت کی راہ ہموارکرتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۳۲
بہرام قاسمی:
عرب لیگ کا اپنی توانائیوں کو باطل اوربیہودہ الزامات پرخرچ کرنا افسوسناک ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےعرب لیگ کے سربراہوں کے اجلاس کےآخری بیانیے پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے دیگرممالک کے اندرونی امورمیں مداخلت نہ کرنے پرمبنی ایران کی اصولی اورمستقل سیاست کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے اس بیانیےکی بعض شقوں میں ایران پرلگائے جانےو الے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۲۰
آیت اللہ عبدالکریم عابدینی:
مستکبرین سے مقابلہ کرنےکےلیےاللہ تعالیٰ پربھروسہ کرنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ قزوین کے نمائندہ ولی فقیہ نےکہا ہےکہ ہم نےعالمی استعمار اوراسلام اورانقلاب کے دشمنوں کے مقابلے میں کبھی بھی اپنے ہتھیاروں، فوج اورمیزائلوں پربھروسہ نہیں کیا ہے بلکہ ہم سب کا بھروسہ اورتوکل خداوند کریم کی ذات پرہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۷ - ۱۵:۱۲
مبعث ہر زمانے کے انسانوں کی لازمی ضرورت ہے
شبستان نیوز: کرمانشاہ کے عارضی امام جمعہ نے کہا ہے : مبعث پیغمبر اکرمﷺ انسانوں کے لیے ہر زمانے اور ہر جگہ پر واجب اور عینی ضرورت ہے اسی وجہ سے مہرانی اور مروت کے مجسمہ پیغمبرﷺ کو زمانہ جاہلیت میں مبعوث کیا گیا۔ ۱۳۹۷/۱/۲۵ - ۲۰:۲۴
قرآن کی تین آیات میں بعثت کا عکس
شبستان نیوز : انبیاء اور بالخصوص سرور خاتم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے مقاصد قرآن مجید کی تین آیات سے جو سامنے آتے ہیں وہ یہ ہیں: توحید پرستی، طاغوت سے روگردانی، لوگوں کے سامنے آیات الٰہی کی تلاوت اور پیغام خداوندی پہنچانا، لوگوں کا تزکیہ نفس اور طہارت، تعلیم، لوگوں کو اچھائیوں پر ابھارنا وغیرہ۔ ۱۳۹۷/۱/۲۵ - ۲۰:۲۲
عید بعثت انسانیت کی عید ہے
شبستان نیوز : بندر آستارا کے امام جمعہ نے کہا ہے : بعثت پیغمبر اکرم ﷺ کے بعد انسانیت کا ماحول تبدیل ہو کر رہ گیا۔ انسانیت کمال و سعادت کی طرف بڑھی۔ یہی وجہ ہے کہ اس عید کو سعادت و خوشبختی کی عید کہا جا سکتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۵ - ۲۰:۲۱
’’سید بطحا‘‘ حضرت ابوطالبؑ کی داستانِ حیات، زیور طباعت سے آراستہ
شبستان نیوز : حضرت ابو طالب علیہ السلام کی حیات مبارکہ کی تمام روداد کتاب ’’سید بطحا‘‘ کے عنوان سے شائع ہو گئی ہے۔ اس کتاب کو حجت الاسلام حبیب عباسی نے تالیف کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۵ - ۲۰:۱۹