خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

مسلمانوں کےقتل کےالزام میں میانمازکےسات فوجیوں کو دس سال قید کی سزا
خبررساں ایجنسی شبستان:میانمار کےعدالت نے روہینگیا کے دس مسلمانوں کے قتل کےالزام میں سات فوجیوں کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۳۵
آیت اللہ رشاد:
امیرالمومنین(ع) کےکلام میں قرب الہی کا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: جب انسان کے پاس کوئی چیز ہو تو اس کے نزدیک ہے ورنہ اس سے دورہوجاتا ہے،جب اس کی یاد میں ہوتا ہے تو اس کے درمیان حجاب اٹھ جاتا ہےاورجب حجاب اٹھ جاتا ہے تو انسان اپنے محبوب کے نزدیک ہوجاتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۲۷
حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری:
رجب، شعبان اوررمضان کےمہینوں میں دعا اوربندگی ہماری آخرت کی ضامن ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےائمہ جمعہ پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہے کہ رجب، شعبان اوررمضان کےمہینوں کا دسترخوان ہماری اخروی ضروریات کو پورا کرنے والا ہے کہ جو دعا اوربندگی کے ذریعے کمال تک پہنچتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۲۰
حجۃ الاسلام غلام حسین نوفرستی:
ولایت کی پیروی کی وجہ سے ہی عراق اورشام میں داعش کو شکست ہوئی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ جنوبی خراسان کے نمائندہ ولی فقیہ کے قائم مقام نے ولایت کی پیروی کو شہداء کی اصلی خصوصیت قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ولایت کی پیروی کی وجہ سے ہی عراق اورشام میں داعش کو شکست ہوئی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۱۲
آیت اللہ سبحانی:
تشیع ایک عقلانی مکتب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےکہا ہے کہ مکتب تشیع ایک عقلانی مکتب ہےکہ جس کی بنیاد تفکرپرقائم ہےاوراس طرح نہیں ہےکہ جو بھی جو چیز کہےاسے قبول کرلے بلکہ اسےعقل اورفکرکی بنیاد پرہونا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۲ - ۱۴:۰۸
نمائشگاہ کتاب لندن میں انوکھا قرآنی پروجیکٹ
بین الاقوامی: نمائشگاہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجید کا نسخہ رکھا جائے گا۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۲۰:۵۴
ملائیشیا میں القرآن یونیورسٹی کی تاسیس
بین الاقوامی: ملائیشیا کے مفتی نے اس ملک میں القرآن یونیورسٹی کی تاسیس کو حفاظ قرآن کی تربیت کیلئے عمدہ کام قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۲۰:۵۲
حقیقی دوست کے اوصاف آیت اللہ رشاد کی زبانی
سماجی:آیت اللہ رشاد نے کہا حقیقی دوست مشکلات کے وقت صداقت سے کام لیتا ہے اور دوست کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے میدان عمل میں اترتا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۲۰:۵۱
امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مسجد کوفہ میں عزاداری کا اہتمام
بین الاقوامی: امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مسجد کوفہ میں 25 رجب بروز جمعرات کو عزاداری اور مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۲۰:۴۸
کرملن کا غزہ کے شہریوں کےقتل عام کےبارے میں غیرجانبدارانہ تحقیقات کرنےکا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: روس نےغزہ کی پٹی میں صہیونی حکومت کی جانب سےفلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت اوراسلحہ کےبے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئےعظیم واپسی نامی مظاہروں کے دوران دسیوں فلسطینیوں کے قتل کے بارے میں شفاف اورمستقل تحقیقات کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۱۵:۳۳