خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

حجۃ الاسلام ماندگاری:
شہداء اولیائےالہی کےحقیقی پیروکارہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےاستاد نےشہداء کو اولیائےالہی کےحقیقی پیروکاربتاتے ہوئےکہا ہےکہ شہداء کی یاد میں منعقد ہونے والے پروگرام گریہ وزاری کے مقام نہیں ہیں بلکہ غوروفکرکرنےکےمقام ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۴۴
اسداللہ بادامچیان:
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے اور ایران میں حالیہ مظاہرے اور بلوے بھی دشمن کے اشاروں پر ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۴
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسلح افواج کی ولایت فقیہ اطاعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ دنیا میں ایک نمونہ ہے اور آج دشمن بھی ہماری مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ٹرمپ بے عقل شخص ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امیرالمومنین حضرت علی(ع) شہادت کے مشتاق تھے اور آپ ہمیشہ پریشان رہتے تھے کہ لوگوں کے امور ایسے افراد کے ہاتھ نہ چلے جائیں جو کم عقل ہوں انہوں نے کہا امریکی صدر ٹرمپ ایسا شخص ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۱
افراد سے برتاو کے متعلق قرآن کریم کی تعلیم
سماجی: ایران میں مساجد میں تعلیمی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا خداوند عالم نے قرآن کریم میں افراد سے برتاو کے متعلق ہدایات فرمائی ہیں انہوں نے کہا قرآن کریم میں تاکید کی گئی ہے کہ کلام اور گفتگو محکم اور حکیمانہ ہونی چاہئے لیکن وعظ اور نصیحت "حسن" یعنی خوبصورت اور "جدال" یعنی بحث و گفتگو احسن ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۰
آیت اللہ سبحانی:
انسان فقرذاتی رکھتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ سبحانی نےانسان کو ذاتی طورپرفقیربتاتےہوئےکہا ہےکہ جو انسان اس طرح کی شرائط اورایسا مقام رکھتا ہےاسےغرورنہیں کرنا چاہیے اوردوسروں پرفخرنہیں کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۸
طرززندگی پرغذا کےاثرات
خبررساں ایجنسی شبستان: دینی سیروسلوک کے لیےغذا کا حلا ل ہونا ایک کم ترین کوشش شمارہوتی ہے۔ لہذا انسان کمال اورروحانی سیرکےلیےانسان کو اپنے طرززندگی میں حلال غذا کےعلاوہ اس کے پاک اورطیب ہونے پربھی توجہ دینے کی کوشش کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۵
شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح ہوا ہے اس مسجد میں 320 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۲۱
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں لیکن مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں ہے ان کے اعتراضات کا جواب دینا چاہئے لیکن لوگوں کے سچے اور جائز مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۹
سعودی جنگی طیاروں کی یمن میں مسجد پر بمباری
بین الاقوامی: سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے علاقہ مسورہ میں بمباری کرکے مسجد اور اس کے ملحقہ گھر کو تباہ کردیا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۷