خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

معاشی بحرانوں کےخاتمےکےلیےانتظار کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان:معاشی مشکلات عصرغیبت کا ایک ایسا امتحان ہے کہ اگرہم نے انتظار کے تقاضوں کی مراعات نہ کی اورغفلت کا شکارہوگئے تو یہ ہمیں راستے سے منحرف کرسکتا ہے کیونکہ معیشت انسانی زندگی کے تمام پہلووں پراثرانداز ہوتی ہے۔ لہذا وہ اس سے صبروشکیبائی چھین کراسےنقصان پہنچا سکتی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۲۰:۱۱
کس قسم کی محبت دنیا نمازمیں حضورقلب میں رکاوٹ نہیں ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان:امیرالمومنین علیہ السلام کی ایک روایت میں آیا ہے:( الناس ابناء الدنیا و لا یلام علی حب امه) لوگ دنیا کے بیٹے ہیں اوراپنی ماں سےمحبت پرکسی کی سرزنش نہیں کی جاتی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۲۰:۰۷
بشاراسد:
شامی فوج ، دشمنی اورشرکےطوفانوں کےمقابلےمیں مستحکم ڈھال ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: شام کےصدرنےاس ملک کی فوج کی تاسیس کی سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ یہ فوج دشمنی اورشیطانی طوفانوں کےمقابلے میں ایک مستحکم ڈھال ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۲۰:۰۵
حیدرالعبادی:
مظاہرین کےمطالبات کو پورا کرنےکا پختہ عزم رکھتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے وزیراعظم نےکہا ہےکہ اس ملک کے مظاہرین کے مطالبات کو پورا کرنے کا پختہعزم رکھتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۲۰:۰۰
مدینہ منورہ میں قرآنی نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان:مدینہ منورہ میں زائرین کے لیےایک قرآنی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہےکہ جس کا مقصد قرآن کریم کی تاریخ اورعظمت کا تعارف کروانا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۹:۵۶
غزہ میں ایک نئی جنگ چھڑنے کے بارے میں سلامتی کونسل کا انتباہ
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سربراہ نے گزشتہ روزغزہ کی پٹی کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ایک نئی جنگ چھڑنے کے خطرے پرخبردارکیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۹:۵۳
علی نجفی خوشرودی:
ہم اہل گفتگو ہیں تاہم اپنےاصولوں اوراپنی اقدارکو قربان نہیں کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: نجفی نےکہا ہے کہ ہم ہٹ دھرمی اورزبردستی کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اہم اہل گفتگو ہیں تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہےکہ ہم اپنے تمام اصولوں اوراپنی تمام اقدارکو قربان کردیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۹:۵۱
حجۃ الاسلام ماندگاری:
اپنےاعتقادات پرقائم رہنےکی وجہ سےہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد نےدشمنوں کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرہم اپنےاعتقادات اوردنیا کےمظلوموں کی حمایت کرنا چھوڑدیں توامریکہ اور مغرب پابندیاں ہٹا لیں گے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اپنےاعتقادات پرقائم رہنےکی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۹:۴۷
ایران اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ کا ڈراپ سین کیا ہو گا؟
گذشتہ ہفتے ایران اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ نے اتنی شدت اختیار کر لی تھی کہ گذشتہ دہائیوں میں جس کی مثال بہت کم ملتی ہے حتی کہ اس لفظی درگیری نے ان دونوں ممالک کے آئندہ تعلقات کو "اگر مگر" کی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۵:۳۱
قرآن اسلامی دنیا کے ساتھ ہمارے تعلقات کا ایک عاطفی نقطہ ہے
سید عباس صالحی نے کہا: قرآنی مقابلے اسلامی دنیا کے ساتھ ہمارے تعلقات میں عاطفی نقطہ کی حیثیت رکھتےہیں۔ایران کا قرآن کے رستے دوسروں ممالک سے ارتباط اور اب تک ۳۵ قرآنی مقابلوں کا انعقاد کروانا ایک قابلِ فخر بات ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۰ - ۱۵:۲۸