خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائے گی
سماجی: تہران میں نماز عید قربان 22 اگست 2018 کو آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں مصلی تہران میں ادا کی جائے گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۸
آیت اللہ موسوی جزائری:
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا امریکہ سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے اور ترکی اور شمالی کوریا بھی امریکہ سے مذاکرات کرکے پشیمان ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۶
زہرا قلی خانی:
خاندانوں کے اندرنماز کی ترویج سے سماجی آفات میں کمی واقع ہوتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ قزوین کے محکمہ تعلیم کے تحریک تعلیم بالغاں کی مشیر نے کہا ہے کہ اگرہم خاندانوں کے درمیان نماز کو فروغ دیں تو سماجی آفات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۴۰
CNN:
امریکی بموں نے مزید چالیس یمنی بچوں کی جان لےلی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: CNN نےاپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ جس بم کی وجہ سے یمن کےعلاقے صعدہ میں چالیس بچے جاں بحق ہوئے وہ امریکہ کے بنائے ہوئے تھے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۳۸
بین الاقوامی اتحاد کو سعودی عرب کی سو ملین امداد پردمشق کا ردعمل
خبررساں ایجنسی شبستان: شام کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی اتحاد کو سعودی عرب کی سو ملین کی امداد پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی اتحاد کویہ امداد نہیں ملنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۳۵
حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری:
امامت جماعت ایک دشوارترین کام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امورمساجد سنٹرکےسربراہ نےکہا ہےکہ امام جماعت، ذکرالہی کے مقام پر اپنی الہی ذمہ داری کی مناسبت سےحیات طیبہ کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری پرعمل پیرا ہوتا ہے اورامامت جماعت کی ذمہ داری ایک انتہائی دشوارترین ذمہ داری ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۳۲
آیت اللہ نعیم آبادی:
امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ ہرمزگان کےنمائندہ ولی فقیہ اوربندرعباس کےامام جمعہ نے امریکہ کو خطےکےعدم استحکام کا باعث قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے اوراس ملک کے ساتھ مذاکرات کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۲۹
حجۃ الاسلام علی قابل:
یمن میں آل سعود کے مظالم پراقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےشہر قزوین کےامام جمعہ نے یمن میں آل سعود کے مظالم پراقوام متحدہ کی خاموشی کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہےکہ وہ اپنے مفادات کی خاطراس قاتل حکومت کی حمایت کررہے ہیں تاکہ وہ جو چاہے کرتی پھرے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۲۶
آیت اللہ موسوی جزائری:
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ خوزستان کے نمائندہ ولی فقیہ نےاس مطلب کہ امریکی صدرکے ہوتے ہوئےاس ملک کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اورشمالی کوریا جیسے ممالک بھی امریکہ کے ساتھ مذاکرات پرپشیمان ہوگئے ہوئےہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۲۳
حبیب اللہ سیاری:
ایران استعمار اوردیگردشمنوں کےسامنے سرتسلیم خم نہیں ہوگا
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی فوج کی رابطہ کونسل کے مشیر نےکہا ہےکہ ایران استعماراور دوسرے دشمنوں کے سامنے سرتسلیم خم نہیں ہوگا۔ دشمن فوجی اقدام کرنے سے خوفزدہ ہے تاہم ہمارے لیے یہ خطرہ ہمیشہ کےلیےموجود ہے اوران خطروں کے مقابلے میں ہماری اہم ذمہ داری اپنی عسکری طاقت اورتوانائی میں اضافہ کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۲۹