خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

قائد انقلاب اسلامی:
امیرالمومنین(ع) اورحضرت زہرا(س) کی شادی ہمارے لیے نمونہ عمل ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اس کائنات کی بہترین لڑکی تھیں اورحضرت امیرالمومنین علیہ السلام بھی اس کائنات کے بہترین لڑکے اوربہترین داماد تھے۔ لیکن آپ دیکھیں کہ انہوں نے کیسے شادی کی ہے؟ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۲۳
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا بہترین ہتھیارایثاروقربانی کا جذبہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےایثاروقربانی کےجذبےکو اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا اہم ترین وسیلہ قراردیتےہوئے کہا ہے کہ روزمرہ کی مشکلات اوردشواریوں کے باوجود ہماری عوام ایثاروقربانی کے جذبےکے ساتھ اپنےملک اوراس کےاستقلال کی حفاظت کےلیے کھڑی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۱۹
33روزہ جنگ، مزاحمت کی کامیابی اورصہیونیوں کی شکست
خبررساں ایجنسی شبستان: 12 سال قبل جولائی 2006ء میں 33 روزہ جنگ کا آغاز ہوا تھا کہ جو اسلامی مزاحمت کی کامیابی اورصہیونی حکومت کی شکست کے ساتھ اپنےانجام کو پہنچی تھی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۱۷
دل کی بیماری کےاسباب
خبررساں ایجنسی شبستان: بے شک حضرت حجت علیہ السلام کےظہورکےمنتظرین کےلیے دل کی سلامتی ایک ناقابل انکارضرورت ہے۔ لہذا ہمیں ایسے وائرس سےاجتناب کرناچاہیےکہ جو دل کو بیمارکردیتےہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۱۱
یداللہ موحد:
انسانی معاشرے اورامت مسلمہ کی موجودہ مشکلات کا سبب قرآن کریم سے دوری ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ کرمان کی عدالت کے سربراہ نے کہا ہے کہ انسانی معاشرے اورامت مسلمہ کی موجودہ مشکل کی وجہ قرآن کریم سےدوری ہے اوریہ چیزان کی تباہی اورآخرکار استعمارکے غلبے کا باعث بنی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۱۶:۰۸
امام زمانہ(عج) زمین والوں کیلئے آرام و سکون کا باعث ہیں
سماجی: امام زمانہ(عج) کا وجود زمین والوں کیلئے امن و سکون کا باعث ہے جیسا کہ خود امام زمانہ(عج) فرماتے ہیں " إنّي أمانٌ لأِهلِ الأرضِ كَما أنَّ النُّجُومَ أمانٌ لأِهلِ السَّماءِ " جس طرح ستارے اہل آسمان کے باعث امن ہیں اسی طرح میں اہل زمین کیلئے امن و سکون کا باعث ہوں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۰۸:۴۱
آیت اللہ اراکی:
وحدت امت اسلامی کا تشخص ہے
سماجی: تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے کہا وحدت امت اسلامی کا تشخص ہے اس موضوع پر خصوصی توجہ ہونی چاہئے انہوں نے کہا دنیائے اسلام کے تشخص کا تحفظ یکجہتی اخوت اور وحدت میں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۰۸:۳۲
منتظرین کی افضل ترین عبادت
خبررساں ایجنسی شبستان: بہت سی روایات میں رزق حلال کے لیےمحنت کرنےکوافضل ترین عبادت سے تعبیرکیا گیا ہےاوراسےاللہ کی راہ میں سحرمیں اٹھنےسےکم ترقرارنہیں دیا گیا ہےاورامام رضا علیہ السلام نے بھی اس کے اجروثواب کو اللہ کی راہ میں جہاد سےافضل قراردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۱۳
امریکہ کے خلاف ترکی کی پابندیوں کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان: ترکی کے صدرنے وعدہ دیا ہے کہ وہ اس ملک میں ترکی اجناس کی درآمدات پرپابندی لگانےجارہے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۱۰
اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے کی مہم کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان: انسانی حقوق کےکارکنوں نےاقوام متحدہ کے اراکین کے نام اپنی ایک درخواست میں اس آرگنائزیشن کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہرکرنے اوراس پرپابندیان لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۸