خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

شیخ احمد الریسونی:
سعودی عرب، حج کےنام پرسیاست کررہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مسلم علماء کی یونین کےسیکرٹری جنرل کےمشیرنے سعودی عرب کے توسط سے حج سے سیاسی استفادہ کرنےکےعمل پرشدید نکتہ چینی کی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۶
الوفاق:
بحرین، اپنی تاریخ کےبدترین دور سےگزررہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی جمعیت الوفاق نےاپنےایک بیانیے میں اس ملک کی موجودہ صورتحال کو اس کی تاریخ کے بدترین مرحلےکی صورتحال قراردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۴
حجۃ الاسلام مومنی:
قرآن اورروایات کے دستورالعمل پرعمل کیےبغیر ہم اپنےمقصد پرنہیں پہنچ سکتےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حجۃ الاسلام مومنی نےاس مطلب کہ اپنی زندگی میں حقیقی سعادت اور کمال کی منزل پرفائز ہونےکےلیےایک جامع اورکامل قانون اورصحیح نمونہ عمل سے استفادہ کرنا چاہیے۔ کی وضاحت کرتےہوئےکہا ہےکہ جو شخص بھی قرآن واحادیث کےعلاوہ کسی اور دستورالعمل کی پیروی کرے گا وہ نقصان اٹھائےگا اوراپنی منزل مقصود پرنہیں پہنچ پائے گا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۰
سید ابوالفضل موسوی:
قائد انقلاب اسلامی نے ملک کے مستقبل کی حکمت عملی مشخص کردی ہوئی ہے
خبررساں ایجنسی شبستتان: ایرانی پارلیمنٹ کےایک رکن نے اس مطلب کہ قائد انقلاب اسلامی نے ملک کے مستقبل کی حکمت عملی مشخص کردی ہوئی ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اس موضوع کی تاکید کی ہے کہ تمام ترذمہ داری حکمرانوں پرعائد ہوتی ہے اورتمام مشکلات کا سرچشمہ اندرونی مسائل ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۲:۵۲
آیت اللہ کعبی:
مزاحتمی محاذ کی کامیابیوں کی وجہ سےٹرمپ غصے سےپاگل ہوگیا ہوا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مجلس خبرگان رہبری کے سربراہی بورڈ کےرکن نےامریکی صدرکے واویلوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے شورشرابے کی اصلی وجہ مزاحمتی محاذ کی کامیابیاں ہیں اوراس وقت یمن کی مزاحمت کی کامیابی میں بیت المقدس کی رہائی کی کنجی موجود ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۲:۴۹
آیت اللہ شاہرودی:
دشمن نے مسلمانوں کی وحدت کو ہدف قرار دیا ہوا ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دشمن نے مسلمانوں کی وحدت کو ہدف قرار دیا ہوا ہے اور اس ہدف کو حاصل کرنے کیلئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۲۳:۳۳
امام جواد ؑ کے حج پر جانے کی روایت
چونکہ حج کے ایام ہیں اسی مناسبت سے امام جواد ؑ کے حج پر جانے کی روایت کو بیان کیاجا رہا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۱۸
حسین امیرعبداللہیان:
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں واضح شکست کا سامنا ہے
سیاسی: بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے ٹوئٹر میں لکھا ہے کہ یمنی طلباء کی بس پر فوجی حملہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی واضح شکست ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۱۵
شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کے جدید ایڈیشن کی اشاعت
سماجی: شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کا جدید ایڈیشن شائع ہوکر منظر عام میں آگیا ہے اس کتاب کو عباس علی زارعی اور محمد رضا انصاری قمی نے جدید اسلوب میں ڈھالا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۱۴
حجت الاسلام رضا محمد نسب:
امام جواد(ع) کی نظر میں خوش اخلاقی لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
سماجی: ایران کے شہر میاندرود کے امام جمعہ نے امام جواد(ع) کے فرامین سے استفادے کی تاکید کرتے ہوئے کہا امام محمد تقی(ع) کی نظر میں خوش اخلاقی لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۰۹