خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ خرداد ۱۳۹۷

الخميس ٨ شوّال ١٤٣٩

Thursday, June 21, 2018

الازہریونیورسٹی کےاستاد:
مکہ اورمدینہ کی مینجمنٹ اسلامی ممالک کے سپرد ہونی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان:مصرکی الازہریونیورسٹی کے ناموراستاد نےاس مطلب کہ سعودی عرب پرحاکم فکرنفرت اوربیزاری کو ترویج دے رہی ہے۔ لہذا مکہ اورمدینہ میں موجود تمام اسلامی مقدس مقامات کی مینجمنٹ کو اسلامی ممالک کے سپرد کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۲۸
کینیڈا میں ایک مسجد میں آگ بھڑک اٹھی
بین الاقوامی: کینیڈا میں مسجد ایڈیسن میں آگ بھڑک اٹھی کینیڈا کی پولیس اس کے اسباب تلاش کرنے میں مصروف ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۲۰:۱۹
داعش کی شیعہ مخالف آئیڈیالوجی پرصہیونزم کا منحوس سایہ
خبررساں ایجنسی شبستان: مشرق وسطیٰ کےمسائل کےتجزیہ نگار اورفلسطین لبریشن تحریک کے ترجمان نے اپنے تجزیہ وتحلیل میں لکھا ہے کہ اسرائیل، عالمی خاموشی کے سائےمیں دہشتگرد گروہ داعش کی آئیڈیالوجی کو فروغ دینےکےدرپے ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۰۸
حجۃ الاسلام غلام حسین مرتضوی پناہ:
جاہل انسان،دنیا کی زندگی کےمقابلےمیں آخرت کی زندگی کو فروخت کردیتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےمعلم اخلاق نےکہا ہےکہ سب سے پہلی چیزجو اللہ کا نیک بندہ بننےمیں رکاوٹ بنتی ہے ،جہالت ہے اوریہ جہالت دنیا کے مقابلے میں آخرت کی فروخت کا سبب بنتی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۳ - ۱۷:۵۱
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
غیرالہی طاقتوں سے امیدیں لگانا ثقافت انتظارکےخلاف ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرزاہدان کےامام جمعہ نےکہا ہےکہ جب تک انسان غیرالہی طاقتوں سے امید لگائے رکھےگا اورجب تک معاشرے میں مہدوی عدالت کی پیاس پیدا نہیں ہوگی اس وقت تک ظہورمتحقق نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۲۹
آیت اللہ سید علی رضا حیدری:
قرآن کی تلاوت اوراس پرعمل، بشریت کی گمراہی سےنجات کا ذریعہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سید علی رضا حیدری نے ایران کے شہریزد کے مساجد سنٹرز کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ قرآن کریم کی تلاوت اوراس پرعمل گمراہی سے بشریت کی نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۰ - ۱۷:۲۶
سعودی وہابیت ، مغربی امپریالزم کی خدمت میں
خبررساں ایجنسی شبستان: وہابیت کے فروغ کےآغاز سے لےکر بہت سے ممالک یکے بعد دیگرے زوال کا شکارہوتے رہے ہیں اوررعب اوروحشت باعث بنی ہےکہ انڈونیشیا جیسا ملک ۱۹۶۵ کے بعد سے یا پھرمغرب کے حملے بعد عراق، مغرب کی مداخلت سے پہلےکے دورکی طرف پلٹ نہیں سکے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۱۷:۴۰
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
روح عبادت،غروروتکبرسےسازگارنہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرزاہدان کےامام جمعہ نےکہا ہےکہ عبادت، غروروتکبرکے ساتھ منافات رکھتی ہے،روح عبادت، تکبرکے ساتھ سازگارنہیں ہے اورجو لوگ متکبراورمغرورہوتے ہیں وہ اللہ کی بارگاہ میں سجدہ نہیں کرتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۸ - ۱۷:۴۶
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ۱۳۹۷/۳/۸ - ۰۰:۰۳
یورپ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی مذاکرات کار
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئرایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں یورپ کی جانب سے کافی سنجیدگی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۷ - ۲۳:۵۹