خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Wednesday, January 7, 2015 خبر کوڈ : 5090

عراق میں  وحدت کی بہت زیادہ اہمیت ہےآیت اللہ جعفرسبحانی
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےشہرقم  المقدسہ کے ایک مرجع تقلیدنے کہا  ہےکہ اللہ تعالیٰ ان دشمنوں کوذلیل وخوارکر ے کہ جنہوں نے اس وقت مسلمانوں کے اندرفتنہ وفساد برپا کررکھا ہے اوراہم امید کرتے ہیں کہ عراق میں ہمیشہ اتحادووحدت قائم رہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ قم کی رپورٹ کے مطابق شیعوں کےایک مرجع تقلید آیت اللہ جعفرسبحانی نے۶جنوری بروز منگل کو عراق کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمارحکیم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق میں آپ کی سلامتی ہمارے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے لہذا ہم امید کرتے ہیں  کہ آپ ہمیشہ اپنے کاموں میں کامیاب وکامران رہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ،دشمنوں کوذلیل وخوار کرےکہ جنہوں نے مسلمانوں کے اندرفتتہ وفسار برپا کررکھا ہے اورہم امید کرتےہیں کہ عراق میں ہمیشہ اتحادووحد ت کی فضا قائم رہے۔

قابل ذکرہے کہ اس ملاقات میں کوئی صحافی اورنامہ نگارموجود نہیں تھا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں