خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Thursday, January 15, 2015 خبر کوڈ : 5345

دین اسلام ایک مکمل اور جامع دین ہے۔ کرنل امراللہ کمکی
سماجی: ایران کے علاقہ لردگان میں سپاہ پاسداران یونٹ میں سیاسی امور کے انچارج نے کہا دین اسلام ایک مکمل اور جامع دین ہے انہوں نے کہا یہ دین خرافات سے پاک ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کرنل امراللہ کمکی نے سپاہ پاسداران کے عہدیداروں کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے گذشتہ 20 سالوں کے دوران اسلام کی ترقی اور پیشرفت کے علل و اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمانوں کا طرز عمل اس پیشرفت میں بہت زیادہ اہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا گذشتہ 3 سالوں کے دوران افریقہ میں 15 ملین افراد اور تقریبا 20 سالوں کے دوران امریکہ میں ایک ملین افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔

انہوں نے کہا اسلام ایک مکمل اور جامع دین ہے اس میں خرافات کا وجود نہیں ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں