خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

وقت :   Tuesday, February 24, 2015 خبر کوڈ : 57313

مکہ مکرمہ میں “اسلام اور دہشت گردی کے خلاف جہاد” کے موضوع  پرکانفرنس کا انعقاد
بین الاقوامی ،  انجمن عالم اسلام نے مکہ مکرمہ میں اسلام اور دہشت گردی سے مقابلے کے موضوع کا انعقاد کیا ہے ۔

 خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق انجمن عالم اسلام کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ’’ عبد اللہ بن عبد المحسن الترکی‘‘ نے کہا: یہ انجمن مکہ مکرمہ میں( اسلام اور دہشت گردی کے خلاف جہاد) کےموضوع پر ۲۲ فروری ۲۰۱۵ سے لیکر ۲۵ فروری تک چار روزہ کانفرنس منعقد کررہی ہے۔

الترکی نے مزید کہا : اسلام دھشت گردی کے خلاف جہاد کی تاکید کرتا ہے ۔

انہوں نے کہا: دہشت گرد گروہ اور ان کے حامی بے گناہ انسانوں کے خون کو مباح سجھتے ہیں یہ افراد گمراہ اور اسلامی تعلیمات کے مطابق ان کا طرز عمل درست نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا: عالمی برادری کو اسلامی معاشرے میں فتنہ و فساد ایجاد کرنے دھشت گردوں اور ان کے حامیوں سے مقابلے کے لئے علمی اقدامات کرنے چاہئیں۔

ڈاکٹر عبد المحسن الترکی نے کہا: انجمن جہان اسلام کی دہشت گرد گروہوں سے مقابلے کےلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں