خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Thursday, March 12, 2015 خبر کوڈ : 57532
نجف اشرف
عراق: داعش دہشت گرد گروہ کے نجف اشرف میں دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا
خبررساں ایجنسی شبستان: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔

نجف اشرف کے مراجع سے تعلق رکھنے والے نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض نے اس شہر کے مغربی علاقہ میں کچھ مشکوک نقل و حرکت کے مشاہدہ کی خبر دی ہے ۔

انہوں نے بیان کیا کہ:  نجف اشرف سے 70 کیلو میٹر کے فاصلہ پر سعودی عرب کی سرحد پر دہشت گردوں کی طرف سے کچھ مشکوک نقل و حرکت مشاہدہ کیا جا رہا تھا ، پولیس فورس نے ان لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ، ان لوگوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے خفیہ بخش کا اہل کار بتایا جا رہا ہے ۔

سید علی الفیاض نے اس گروہ کی گرفتاری کو نجف اشرف کی اعلی پولیس افسر کے تعاون کے ذریعہ ایک اہم و بے مثال کامیاب خفیہ آپریشن قرار دیا ہے ۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں