خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

وقت :   Tuesday, April 7, 2015 خبر کوڈ : 57674

شیعہ ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ امام جمعہ مکہ
بین الاقوامی: مکہ کے امام جمعہ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ شیعہ ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبتان کی رپورٹ کے مطابق امام جمعہ مکہ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ شیعہ ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب ہمیشہ وہابی افکار کی ترویج کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکاری رہا ہے لیکن سعودی علماء ہمیشہ وہابی افکار پر مبنی بیانات دیتے ہیں اور مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کو ناصرف جائز قرار دیتے ہیں بلکہ مختلف دہشت گرد گروپوں کی حمایت بھی کرتے ہیں۔

امام جمعہ مکہ نے کہا کہ سعودی عرب صلاح الدین ایوبی کی سنت پر عمل کرے اور ایران کے خلاف جنگ کرے۔ امام جمعہ مکہ عبدالرحمان نے کہا کہ ہمارے سب سے بڑے دشمن شیعہ ہیں۔

اس نے کہا اسرائیل ہمارا دشمن تو ہے لیکن اس کا نمبر شیعوں کے بعد آتا ہے۔

بنیاد پرست عبدالرحمان نے یہاں تک کہا کہ جب تک زمین پر شیعہ موجود ہیں تب تک ہماری جنگ جاری ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں