خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳۱ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٣ المحرّم ١٤٤١

Sunday, September 22, 2019

وقت :   Friday, May 1, 2015 خبر کوڈ : 57973

عراق کے موجودہ بحران کا اصلی سبب امریکہ ہے: کوفی عنان
خبررساں ایجنسی شبستان اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کا کہنا ہے کہ میں عراق پر امریکی حملے کے خلاف تھا اور عراق کی موجودہ ویرانی اور بحران کا اصلی سبب امریکہ ہے۔

کوفی عنان نے کہا کہ امریکہ کا عراق پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف تھا 2003 میں امریکہ نے راتوں رات عراق کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ و برباد کردیا تھا اور عراق کی موجودہ ویرانی کا اصلی سبب امریکہ ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ، افغانستان، پاکستان، عراق، شام ، یمن اور فلسطین کے بحران کا اصلی با‏ث ہےاور اس میں اسے سعودی عرب کا بھر پور تعاون حاصل ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں