خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Tuesday, May 12, 2015 خبر کوڈ : 58104

امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے کاظمین کی طرف پیدل مارچ میں سید عمار حکیم کی شرکت
بین الاقوامی: عراق کی سیاسی جماعت مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ نے کاظمین کی طرف پیدل مارچ میں شرکت کی ہے۔

 

خبرساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شیعہ مسلمانوں کے ساتویں امام معصوم امام موسی کاظم(ع) کے ایام شہادت کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں عراقی اور دنیا بھر سے آئے ہوئے زائرین مختلف شہروں سے قافلوں کی صورت میں پیدل چل کر کاظمین میں امام موسی کاظم(ع) کے حرم پہنچتے ہیں جہاں پر وہ اپنے امام(ع) سے تجدید عہد کرتے ہیں۔ اس بار نجف اشرف سے کاظمین پیدل جانے والے ایک قافلے میں مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم بھی شامل ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں