خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Saturday, September 19, 2015 خبر کوڈ : 59786
حجت الاسلام ناصر صالحی:
آل سعود مغربی ممالک کے آلہ کار ہیں
سیاسی: ایران کے شہر بندر آستارا کے امام جمعہ نے آل سعود کو مغربی ممالک کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا آل سعود کے پاس خانہ کعبہ کی منیجمنٹ کی صلاحیت نہیں ہے انہوں نے خدوند متعال کے حرم امن کو نا امن کیا ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر بندر آستارا کے عارضی امام جمعہ حجت الاسلام ناصر صالحی نے گذشتہ روز اس شہر کی نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے مجلس خبرگان کے ممبر آیت اللہ خزعلی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا آیت اللہ خزعلی امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے سچے دوست تھے۔

انہوں نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حجاج کے قتل عام کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آل سعود نے یہ اقدام امریکہ کے کہنے پر کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا آل سعود مغربی ممالک امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں وہ حج کے موسم میں حرمین شریفین کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آل سعود نے خدا کے پُرامن گھر کو ناامن بنارکھا ہے۔

حجت الاسلام صالحی نے کہا خانہ کعبہ لاکھوں حجاج کرام کیلئے جائے امن نہیں ہے، آل سعود صرف اسرائیل کو امن فراہم کرنے کی فکر میں ہے۔

486966

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں