خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

وقت :   Friday, October 2, 2015 خبر کوڈ : 59986

نجف؛ عید غدیرپر لاکھوں زائرین کی آمد اور استقبال کی تیاریاں
خبررساں ایجنسی شبستان: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں.

آستانہ مقدس علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حرم اقدس میں عید غدیر اور زائرین کے استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں
عید غدیر کے حوالے سے خوبصورت بینرز جنپر امام علی (ع) کی احادیث درج ہیں ہر طرف نصب کیے گئے ہیں
آستانہ مقدس علوی کے شعبہ تبلیغات کے سربراہ «محمد العلوی» کا کہنا ہے کہ صحن اقدس میں 42 بڑے بینرز اب تک نصب ہوچکے ہیں
بینرز پر احادیث، عید غدیر کی فضیلت اور مبارکبادی کے پیغامات درج ہیں
قابل ذکر ہے کہ آستانہ مقدس علوی میں عید غدیر کے موقع پر لاکھوں زائرین حاضری دیتے ہیں جہاں وہ امیرالمومنین
امام علی (ع) کی زیارت، تجدید بیعت اور آپ سےعقیدت کا اظھار کرتے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں