خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

وقت :   Saturday, May 28, 2016 خبر کوڈ : 63418

امام زمانہ (عج) کہاں زندگی گزار رہے ہیں؟!
شبستان نیوز: غیبت کبریٰ میں امام زمانہ (عج) کے زندگی گزارنے کے مقام کا نامعلوم ہونا اس بات کا سبب بنا ہے کہ بہت سے بے دلیل اور لا یعنی قسم کے دعوے کیے جانے لگے اور لوگوں نے ایسے ایسے مقامات بنانا شروع کر دیے جو عقلی و تاریخی حوالے سے ثابت نہیں ہیں۔

شبستان نیوز ایجنسی کے شعبہ مہدویت کی رپورٹ: امام زمانہ (عج) کی غیبت کبریٰ میں ان کے زندگی گزارنے کے مقام کے حوالے سے بہت سے نظریات وجود میں آئے۔ امام زمانہ (عج) کہاں قیام پذیر ہیں؟ زمین کا کون سا خطہ ان کے وجود مقدس سے فیضیاب ہو رہا ہے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جن کے ابھی تک کوئی اطمینان بخش جوابات نہیں دیے جا سکے۔ ان کی غیبت نے ان کی زندگی کو کائنات کے سربستہ رازوں میں سے ایک راز بنا دیا ہے۔

روایات معصومین علیہم السلام میں امام زمانہ (عج) کے محل زندگی کی طرف کچھ اشارے پائے جاتے ہیں:

روایات سے جو چیز حاصل ہوتی ہے اس کے مطابق غیبت صغریٰ میں امام (عج) دو مقامات پر اقامت پذیر رہے: ۱۔ عراق  ۲۔ مدینہ

جبکہ غیبت کبریٰ کے زمانے میں حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ امام (عج) کس مقام پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔ البتہ اگر روایات پر نظر ڈالی جائے تو چند ایک مقامات کی طرف اشارے ملتے ہیں جو غیبت کبریٰ میں امام (عج) کے وجود مقدس سے فیضیاب ہو رہے ہیں:

۱۔ مدینہ         ۲۔ذی طویٰ کے نواح میں        ۳۔دشت و بیابان

546592

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں