خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

وقت :   Monday, May 30, 2016 خبر کوڈ : 63450

امام خمینی﴿رح﴾ کے سیاسی نقطہ نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی انقلاب ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سےامام خمینی رحمة اللہ علیہ کی نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی کے موضوع پرایک علمی نشست منعقد کی جارہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے طلیعہ کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ اسلامی انقلاب ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمة اللہ کی برسی کی مناسبت سے ۳١مئی بروزمنگل کو تہران یونیورسٹی میں امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی کے موضوع پرایک علمی نشست منعقد ہورہی ہے۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق حجة الاسلام والمسلمین محمد سروش محلاتی اورشریف لک زایی اس علمی نشست میں خطاب کریں گے۔

قابل ذکرہے کہ ۳١مئی بروز منگل کو بعد ازظہرساڑھے تین بجے تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی آف سیاسی علوم اورحقوق کےہال میں امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی نظرمیں انسانی کرامت اورآزادی کے موضوع پرایک علمی نشست منعقد کی جارہی ہے۔

547485

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں