خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Tuesday, June 07, 2016 خبر کوڈ : 63552

کتاب ﴿یمن کے حوثیوں کی تاریخ اوران کا سیاسی اورکلامی نقطہ نظر﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:یمن کےحوثیوں کی تحریک ایک شیعہ اسلامی بیداری کی تحریک ہے کہ جوسماجی میدان میں مکتب زیدیہ کے سیاسی اورنظریاتی تشخص کا احیاء کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق کتاب﴿یمن کے حوثیوں کی تاریخ اوران کا سیاسی اورکلامی نقطہ نظر﴾ کو سید محمد طباطبائی فرنے تحریرکیا ہے اورادیان ومذاہب یونیورسٹی کی جانب سےاسے شائع کیا گیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق اس کتاب کے ایک حصے میں آیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی تحریک ایک شیعہ اوراسلامی بیداری کی تحریک ہےکہ جوسماجی میدان میں مکتب زیدیہ کے سیاسی اورنظریاتی تشخص کا احیاء کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یمن کےسیاسی مسائل میں حوثیوں کی موثراوربھرپورشرکت اورطاقت اوراسی طرح ان کےمکتب زیدیہ سے وابستہ ہونے اورایران کے ساتھ ثقافتی اورمذہبی مشترکات کے پیش نظر ان کے نقطہ نظرات اورنظریات کی شناخت ضروری ہے۔ اس کتاب میں حوثیوں کی تحریک کے نقطہ نظرات اورموقف کی وضاحت کی گئی ہے۔

قابل ذکرہے کہ یہ کتاب ۳١٦صفحات پرمشتمل ہے۔

549386

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں