خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Saturday, August 06, 2016 خبر کوڈ : 64297

جوہری معاہدے پر امریکی خلاف ورزیوں پر خاموش نہیں بیٹهیں گے:ایران
خبررساں ایجنسی شبستان اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے کو سبوتاژ کرے اور اپنے وعدوں سے پیچهے ہٹ جائے تو اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس بهی دوسرا راستہ موجود ہے.


انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی میں ہونے والی حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے آغاز سے ہی اس کی مذمت کی کیوں کہ ایران جمہوری حکومتوں کی حمایت کرتا ہے.

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام اور عراق کی جائز حکومتوں کی درخواست پر ان دونوں ممالک کو مشاوراتی مدد فراہم کر رہا ہے.

اس موقع پر انہوں نے ایران کے مخالف امریکی حزب اختلاف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے.

علی اکبر ولایتی نے کہا کہ اگر امریکیوں نے جوہری معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی تو ایران کے ہاته بندهے ہوئے نہیں ہیں تہران اپنے مفادات کیلئے دوسرے اختیارات استعمال کر سکتا ہے.

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں