خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Monday, January 09, 2017 خبر کوڈ : 66355

یمن میں القاعدہ کا دہشتگرد سرغنہ ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان:پیر کو یمن کے مرکزی صوبے بیضاء میں واقع ضلع مسورہ کے دیہاتوں پر امریکی ڈرون طیاروں کے حملوں میں "عبدالغنی قاسم الرصاص" نامی القاعدہ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یمن کے مرکز میں واقع صوبہ بیضاء کے 20 اضلاع ہیں اور یہ صوبہ، صوبے سبا کے جنوب میں واقع ہوا ہے۔

واضح رہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے دہشتگرد گروہوں نے یمن کی بدامنی اور عدم استحکام سے فائدہ اٹھا کر اس ملک کے جنوبی علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں