خبرگزاری شبستان

جمعه ۱ بهمن ۱۳۹۵

الجمعة ٢٢ ربيع الثاني ١٤٣٨

Friday, January 20, 2017

وقت :   Monday, January 09, 2017 خبر کوڈ : 66367
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے امام خمینی(رہ) کا ساتھ دیتے ہوئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے تشخیص مصلحت کونسل کے سربراہ کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام کا ذکر کیا۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے امام خمینی(رہ) کا ساتھ دیتے ہوئے بہت زیادہ قربانیاں دیں اور امام خمینی کی رحلت کے بعد بھی ہمیشہ انقلاب اسلامی کے ساتھ وفادار رہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مکارم شیرازی کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم

انتھک مجاہد مرحوم حجت الاسلام ہاشمی رفسجانی کی ناگہانی رحلت کی افسوسناک خبر سنی میں ان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ ہمارے درس میں شرکت کرتے تھے۔

آپ انتہائی محنتی، ہوشمند، شجاع اور صاحب ارادہ شخص تھے۔ انہوں نے امام خمینی(رہ) کا ساتھ دیتے ہوئے بہت زیادہ قربانیاں دیں۔ میں انقلاب اسلامی کے اس مخلص ساتھی کی رحلت پر تمام ایرانی ہم وطنوں بالخصوص ان کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ خداوند عالم سے ان کی مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

600407

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

تہران کی مرکزی نمازجمعہ کے خطبے

خبررساں ایجنسی شبستان تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے نماز کے خطبوں میں کہا کہ بحرینی عوام آزادی اور جمہوریت چاہتے ہیں جو ان کا جائزمطالبہ ہے لیکن بحرین پر مسلط پٹھو حکومت بحرینی عوام کی آزادی کی خواہش اور امنگوں کو کچل دینا چاہتی ہے.

منتخب خبریں