خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۷ آیان ۱۳۹۶

السبت ٢٩ صفر ١٤٣٩

Saturday, November 18, 2017

وقت :   Tuesday, January 10, 2017 خبر کوڈ : 66371

سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان یمنی فوج کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمنی فوج نے توپخانوں اور میزائلوں سے سعودی عرب کے اندر فوجی اڈوں پر شدید حملہ کیا جس میں سعودی فوجیوں کو خاصا جانی اور مالی نقصان پہنچا.

یمنی فوج نے ان حملوں میں سعودی فوج کی متعدد گاڑیوں اور بھاری ہتھیاروں کو تباہ کر دیا جبکہ کئی سعودی فوجی بھی ان حملوں میں مارے گئے- یمنی فوج نے یہ حملے جیزان، نجران اور عسیر میں سعودی فوجی اڈوں پر کئے- خبروں میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج نے جیزان میں الدفینیہ اور الخوبہ الشمالیہ نامی گاؤں میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی جبکہ جیزان کے ہی مستحدث فوجی اڈے پر یمنی فوج  کے توپخانوں نے سعودی عرب کے فوجی اڈے کو بہت زیادہ  نقصان پہنچایا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے

شبستان نیوز : ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ثقافتی و سماجی امور کے جنرل ڈائریکٹر نے وقف کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے۔ امامزادوں کے حرم یا ان کے علاوہ دوسرے مقدس مقامات کی ملکیت میں اگر ان کے اپنے اوقاف ہوں تو وہ اپنے تعمیراتی اور ثقافتی امور کے اخراجات وہاں سے پورے کر سکتے ہیں۔

منتخب خبریں