خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۵

الاثنين ٢٤ جمادى الأولى ١٤٣٨

Monday, February 20, 2017

وقت :   Wednesday, January 11, 2017 خبر کوڈ : 66376

زمین پربارش برسنےاوربرکات نازل ہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: شیعوں کےگیارہویں امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں :(۔ ۔ ۔ ان کے وسیلے سے اہل زمین سے بلائیں اورمصیبتیں برطرف ہوتی ہیں اورانہیں کی وجہ سے بارش برستی ہےاورزمین اپنے خزانےاگلتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کےمہدوی نامہ نگارکی رپورٹ کےمطابق آسمان امامت وولایت کےگیارہویں تاجدارحضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں:إن الله تبارك و تعالى لم يخل الأرض منذ خلق آدم ع و لا يُخلّيها إلى أن تقوم الساعة من خجّة لله على خلقه، به يدفع البلاء عن أهل الأرض، و به ينزل الغيث، و به يخرج بركات الأرض.

اللہ تعالیٰ نےحضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے لےکراس وقت تک زمین کو حجت سے خالی نے چھوڑا ہےاورقیامت تک بھی یہ زمین حجت خدا سےخالی نہیں رہے گی؛اسی حجت کی وجہ سے ہی اہل زمین سےبلائیں اورمصیبتیں برطرف ہوتی ہیں اوراسی کی وجہ سے ہی بارش برستی ہےاورزمین اپنی برکات اوراپنےخزانوں کواگلتی ہے۔ بنابریں اگریہ زمین اورکائنات حجت الہی سے خالی ہوجائےتو زمین اپنے اہل کے ساتھ تباہ وبرباد ہوجائےگی کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ہستیوں کی برکت سے زمین وآسمان اورکائنات کوخلق فرمایا ہے۔

ماخذ: کمال الدین وتمام النعمہ،ج۲،ص۳۸۴۔

600682

 

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سپاہ پاسداران کی زمینی مشقوں کا آغاز

خبررساں ایجنسی شبستان فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے میں، فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو مرصاد نامی جدید ترین اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا جارہاہےپیامبر اعظم گیارہ فوجی مشقیں مرکزی ایران کے صحرائی علاقے میں بدھ تک جاری رہیں گی، جن کے دوران سپاہ کی بری فوج کے مختلف یونٹ فرضی دشمن کے خلاف انٹیلی جینس کارروائیاں بھی انجام دیں گے۔ اس دوران بیرونی دشمن کے ہر ممکنہ حملے سے نمٹنے کی غرض سے بری فوج کی توانائیوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

منتخب خبریں