خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۳۰ مرداد ۱۳۹۶

الاثنين ٢٩ ذو القعدة ١٤٣٨

Monday, August 21, 2017

وقت :   Wednesday, January 11, 2017 خبر کوڈ : 66382

رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے حجت الاسلام ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
سماجی: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے مرحوم سربراہ کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی(رہ) میں منعقد ہوئی یہ مجلس رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے تھی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے دیرینہ ساتھی عالم مجاہد حجت الاسلام ہاشمی رفسنجانی کی مجلس ترحیم آج صبح حسینیہ امام خمینی(رہ) میں منعقد ہوئی۔ جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شرکت کی اور یہ مجلس بھی انہی کی طرف سے تھی۔

اس مجلس ترحیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف جسٹس کے علاوہ سول اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

آیت اللہ موحدی کرمانی نے اس مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی خدا پر راسخ ایمان رکھتے تھے اور وہ راہ حق پر ثابت قدم تھے۔

انہوں نے کہا ملت ایران طاغوت کے مقابلے میں ان کے جہاد اور مختلف پوسٹوں پر رہ کر ملت ایران کے لئے ان کی خدمات کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔

600803

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

نوجوانوں میں دینی اور انقلابی جذبے کی تقویت پر زور

خبررساں ایجنسی شبستان پیر کی صبح صوبہ یزد اور ہمدان کے تعلیمی اور ثقافتی امور کے عہدیداروں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نوجوان نسل میں انقلابی اور جہادی جذبے کی تقویت پر زور دیا۔

منتخب خبریں