خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Wednesday, January 11, 2017 خبر کوڈ : 66385

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
سماجی: دنیائے تشیع کے عظیم مرجع آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر ان کے خاندان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی السومریہ نیوز کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ دنیائے تشیع کے مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی نے گذشتہ روز تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی رحلت پر ان کے خاندان کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ان کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے؛

جناب محترم محمد ہاشمی صاحب السلام علیکم!

آپ کے بھائی جناب حجت الاسلام حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت ہمارے لئے بہت زیادہ دکھ کی باعث بنی ہے میں ان کی رحلت پر آپ کو اور آپ کے خاندان کے دیگر افراد کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور خداوند عالم کے حضور مرحوم کی بلندی درجات اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

11 ربیع الثانی 1438 ہجری قمری

سید علی حسینی سیستانی

600830

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں