خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱۰ اردیبهشت ۱۳۹۶

الأحد ٤ شعبان ١٤٣٨

Sunday, April 30, 2017

وقت :   Monday, January 23, 2017 خبر کوڈ : 66529

کتاب "نہج البلاغہ کا قرآن کریم سے رابطہ" کی اشاعت
سماجی: ڈاکٹر مجید معارف اور ڈاکٹر حامد شریعتی کی کتاب نہج البلاغہ کا قرآن مجید سے رابطہ شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے سمت پبلشرز نے زیور طبع سے آراستہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق انسان کیلئے سب سے قیمتی سرمایہ ہے کہ خداوند عالم نے اس کی ہدایت کیلئے جو اس کے اختیار میں دیا ہے وہ پیغمبر اسلام(ص) اور اس کے جانشینوں کی احادیث ہیں۔ انہی احادیث کی کتابوں میں سے ایک نہج البلاغہ ہے۔ یہ امیرالمومنین علی علیہ السلام کے خطبوں، خطوط اور حکمت آمیز کلمات پر مشتمل ہے۔

اگرچہ یہ اس کتاب کو تالیف کرنے کا مقصد اس کتاب کو حدیثی کتاب میں شامل کرنا نہیں تھا لیکن یہ کتاب احادیث کی کتب اور حدیثی متون کے زمرے میں آتی ہے۔

حضرت علی(ع) کا قرآن کریم کے ساتھ ہونا سبب بنا ہے کہ نہج البلاغہ قرآن کریم کے ساتھ بہت سارے مشترکات رکھتا ہو۔

اس کتاب کے مولفین نے کوشش کی ہے کہ وہ مثالوں اور شواہد کے ذریعے نہج البلاغہ اور قرآن کریم کے درمیان رابطے سے پردہ اٹھائیں۔

603576

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران میں پاکستانی قونصل جنرل کی طلبی، پاک، ایران سرحد پر دہشتگردی واقعے پر شدید احتجاج

شبستان نیوز ایجنسی: پاک،ايران سرحد کے قريب ميرجاوہ کے علاقے ميں ايراني فورسز پر دہشت گردوں کے حملے سے اہلکاروں کي شہادت پر صوبہ سيستان و بلوچستان کے گورنر جنرل نے پاکستاني قونصل جنرل کو طلب کرکے اس واقعے پر احتجاج کيا.

منتخب خبریں