خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Saturday, March 11, 2017 خبر کوڈ : 67168

حضرت امام مہدی(عج) کن لوگوں کی مددکریں گے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنے فرامین میں امام زمانہ علیہ السلام کی نصرت اورمدد کو کسی خاص قبیلے یا قوم سےمختص نہیں کیا ہے بلکہ لفظ (الناس) کی تعبیر کے ساتھ حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو تمام انسانوں کی نجات ذریعہ قراردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق اس میں کوئی شک وشبہ نہیں ہےکہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا قیام عدل وانصاف کے قیام اورانسانی معاشرے سے ہرقسم کی محرومیت  کےخاتمے کا باعث بنے گا۔ رسول گرامی اسلام  حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث شریف میں ارشاد فرماتے ہیں: میری امت سے(مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) ظہورکریں گے؛ اللہ تعالیٰ انہیں انسانوں کے مددگار کےعنوان سے بھیجے گا۔ اس دورمیں لوگ نعمتوں سےمالا مال ہوں گے۔

یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اس حدیث شریف میں امام زمانہ علیہ السلام کی مدد اورنصرت کو کسی خاص قوم اورملت سےمختص نہیں کیا ہے بلکہ لفظ (الناس) کی تعبیر کے ساتھ حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو تمام انسانوں کی نجات کا ذریعہ قراردیا ہے۔

کتاب عقد الدرر، ص ۱۶۷ سے اقتباس

۶۱۶۱۷۲

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں