خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۷ خرداد ۱۳۹۷

الاثنين ١٤ رمضان ١٤٣٩

Monday, May 28, 2018

وقت :   Monday, March 13, 2017 خبر کوڈ : 67204

ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ میں موجود مساجد کو خطرات
بین الاقوامی: ٹرمپ کے دور حکومت کے آغاز میں ہی امریکہ میں موجود مساجد کے لئے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل الجزیرہ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ نیویارک ٹائمز میں نشر ہونے والی خبر نے مسلمانوں کے اندر وحشت پھیلا دی ہے اور مساجد کو دھمکیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ٹرمپ کے دور حکومت کے شروع ہوتے ہی دھمکیوں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔

اسی اثنا میں بلال بن ریاح نامی مسجد کو دھمکی کا نشانہ بناجارہا ہے اور اسی کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ انگلینڈ کے ایک شہر سے ایک خط امریکہ میں موجود بعض مساجد کے دروازوں پر بھیجا گیا کہ جن میں ان مساجد کو گرانے کی دھمکی دی گئی ہے اور وہ خط ایک سنہری رنگ کے پیکٹ میں بند تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ عنقریب بم بلاسٹ کے ذریعے اس مسجد کو اڑا دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ یورپ اور دیگر مغربی ممالک میں اسلام فوبیا میں ان دنوں اضافہ ہوا ہے۔

616471

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دین کی نظر میں عبادت کی اقسام

سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

منتخب خبریں