خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ خرداد ۱۳۹۷

الخميس ٨ شوّال ١٤٣٩

Thursday, June 21, 2018

وقت :   Monday, March 13, 2017 خبر کوڈ : 67205

گذشتہ ایک ہفتے میں 400 صہیونیوں کے مسجد الاقصی پر حملے
بین الاقوامی: گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے 400 صہیونیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل الیوم السابع کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 400 صہیونیوں اور فوجیوں نے باب المغاربہ سے مسجد الاقصی پر حملے کئے ہیں۔

نیوز چینل قدس پریس کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 305 صہیونیوں نے مسجد الاقصی پر حملے کئے اور انہیں صہیونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی۔

قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق اس دوران 50 فوجیوں نے بھی مسجد الاقصی پر حملے کئے ہیں جبکہ ان ایام میں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔

یاد رہے کہ مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے غاصب صہیونی مختلف بہانوں سے مسجد الاقصی پر حملے کرتے ہیں اور مسجد میں داخل ہوکر اس کے مختلف حصوں میں گردش کرتے ہیں۔

ان کے ان اقدامات کا مقصد مسلمانوں کو آگاہ کرنا ہے کہ مسجد الاقصی صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے۔

616425

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

علی اکبر ولایتی:

خطے میں ایران کےمقابلے میں امریکہ کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: بین الاقوامی امورمیں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے پرمبنی سو افراد کے خط کےبارے میں کہا ہے کہ ایرانی عوام نے کسی کو وکالت نامہ نہیں دیا ہوا ہے اورایرانی عوام سرتسلیم خم نہیں ہوگی۔

منتخب خبریں