خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۸ فروردین ۱۳۹۶

الثلاثاء ١ رجب ١٤٣٨

Tuesday, March 28, 2017

وقت :   Monday, March 13, 2017 خبر کوڈ : 67208

ظہورکے وقت حضرت قائم(عج) کی علامت
خبررساں ایجنسی شبستان: قیام اورظہورکے وقت آپ کے قائم علیہ السلام کی علامت کیا ہوگی؟ حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام نےفرمایا :آپ کی علامت یہ ہےکہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی عمرمبارک تو زیادہ ہوگی لیکن وہ شکل وصورت میں جوان نظرآئیں گے۔

 

خبررساں ایجنسی شبستان گروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق ہروی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: قیام اورظہورکےوقت آپ کے قائم  عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی علامت کیا ہوگی؟ تو آٹھویں امام حضرت رضا علیہ السلام نےفرمایا : ان کی علامت یہ ہے کہ حضرت قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی عمر زیادہ ہوگی لیکن وہ شکل وصورت میں جوان نظرآئیں گے، اس طرح کہ اگرکوئی انہیں دیکھے گا تو خیال کرے گا کہ آپ کی عمرچالیس سال یا  اس سےکم ہے۔ ان کی دوسری علامت یہ ہے کہ زمانہ گزرنے کے ساتھ وہ بوڑھے نہیں ہوں گے یہاں تک کہ وہ اپنےخالق حقیقی سےجا ملیں ۔

عن الهروی: قال: قلت للرضا علیه السلام ما علامة القائم منکم، أذا خرج؟ قال: «علامته أن یکون شیخ السن، شابّ المنظرحتی أنّ الناظر ألیه لیحسبه ابن أربعین سنه أو دونها و إن من علامته أن لا یهرم بمرور الأیام و اللیالی علیه حتی یأتی أجله

*کمال الدین، ج ۲، ص 652

۶۱۶۶۲۱

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہ داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے اور جیسا کہ واضح ہے، امریکی حکومت کے پاس ابھی کوئی تیارہ شدہ منصوبہ نہیں ہے۔

منتخب خبریں