خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ خرداد ۱۳۹۸

الاثنين ١٤ شوّال ١٤٤٠

Monday, June 17, 2019

وقت :   Monday, March 13, 2017 خبر کوڈ : 67220
حجت الاسلام جواد موحد:
امام حسین(ع) تمام شہدا کیلئے نمونہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ البرز میں امام حسن مجتبی(ع) نامی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یونٹ میں نمائندگی ولی فقیہ کے عہدیدار نے کہا شہدا کے وصیت ناموں کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سب کے آئیڈیل امام حسین(ع) تھے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام محمد جواد موحد نے شہر کرج میں شہدا کے اہل خانہ کے اعزاز میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا محققین کا خیال ہے کہ ہم بشریت کی تیسری نسل ہیں۔

انہوں نے کہا بشریت کو طول تاریخ میں متعدد جنگوں کا سامنا رہا ہے انہوں نے کہا اب تک کی طولانی ترین جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان تھی اور مختصر ترین جنگ افریقہ کے ایک چھوٹے ملک کی برطانیہ سے جنگ تھی۔

انہوں نے کہا تاریخ بشریت میں واقعہ عاشورا سب سے جدا واقعہ ہے۔

حجت الاسلام موحد نے واقعہ کربلا کو نمونہ قرار دیتے ہوئے اس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امام حسین(ع) کی شخصیت تمام شہدا کے لئے نمونہ ہے۔

616887

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں