خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۸ فروردین ۱۳۹۶

الثلاثاء ١ رجب ١٤٣٨

Tuesday, March 28, 2017

وقت :   Wednesday, March 15, 2017 خبر کوڈ : 67245

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
خبررساں ایجنسی شبستان:امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام نے اپنی ایک نورانی اورشریف حدیث میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین اورپسندیدہ ترین اعمال کےبارے میں فرمایا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان گروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام نے اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرمایا ہے کہ فرج اورظہورکے انتظارمیں رہواوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے نا امید نہ ہوں، کیونکہ اللہ تعالیٰ عزّ وجلّ کے نزدیک محبوب ترین اورپسندیدہ ترین کام انتظارفرج ہے۔

الإمامُ عليٌّ عليه السلام : انتظِروا الفرَجَ و لا تَيأسُوا مِن رَوحِ اللّه ، فإنّ أحبَّ الأعمالِ إلى اللّه عزّ و جلّ انتظارُ الفَرَجِ(۱).

اسی طرح رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنی ایک حدیث میں فرمایا ہےکہ انتظارالفرج افضل العبادہ، یعنی فرج اورظہورکا انتظارافضل ترین عبادت ہے۔ اس کےعلاوہ باقی ائمہ معصومین علیہم السلام نے بھی اپنے اپنےدورمیں لوگوں کو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورکےانتظارکی اہمیت کو بیان فرمایا ہے اوراپنے اصحاب کو اس اہم موضوع کی طرف متوجہ کیا ہے۔

۱۔ علامہ مجلسی ، بحار الأنوار : 52 / 123 / 7.

617376

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہ داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے اور جیسا کہ واضح ہے، امریکی حکومت کے پاس ابھی کوئی تیارہ شدہ منصوبہ نہیں ہے۔

منتخب خبریں