خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Wednesday, March 15, 2017 خبر کوڈ : 67252
محمد حسن ملائی:
جاہل اور احمق لوگ امام زمانہ(عج) کو آزار پہنچاتے ہیں
سماجی: کتاب "منتظرانہ طرز زندگی" کے مولف نے کہا کہ علم حاصل کرنا منتظرین کی اہم ذمہ داری ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کتاب منتظرانہ طرز زندگی کے مولف حجت الاسلام حسن ملائی نے منتظرین کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ خود کو شیعہ کہتے ہیں لیکن امام زمانہ(عج) کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اس وجہ سے ان کی جہالت امام زمانہ(عج) کو تکلیف پہنچاتی ہے۔

انہوں نے ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امام زمانہ(عج) نے محمد بن ہلال سے فرمایا شیعوں میں سے جہلا اور احمق لوگ ہمیں اذیت پہنچاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر جاھلانہ زندگی سے بچنے کیلئے قرآن مجید فرماتا ہے دانش مند اور علم حاصل کرنے والوں کے علاوہ کوئی بھی اھل تعقل نہیں ہوسکتا لہذا ضروت اس امر کی ہے کہ علم حاصل کیا جائے تاکہ عقل کو تقویت مل سکے۔

انہوں نے کہا اس روایت کے مطابق شیعوں میں سے اپنے کچھ لوگ ہیں جو نہ تو علم حاصل کرتے ہیں اور نہ درست تعقل و تفکر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس لئے امام زمانہ(عج) کیلئے تکلیف کا موجب ہیں۔

615700

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں