خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۸ فروردین ۱۳۹۶

الثلاثاء ١ رجب ١٤٣٨

Tuesday, March 28, 2017

وقت :   Thursday, March 16, 2017 خبر کوڈ : 67261

عصرظہورمیں اہل قبورکی خوشی
خبررساں ایجنسی شبستان: قبروں میں موجود تمام مومنین خوش اورمسرورہوں گے اورمردے ایک دوسرے سےملاقات کریں گے اور امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورکی ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کریں گے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کےگروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق شیعوں کے چھٹے پیشوا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: گویا کہ میں حضرت قائم علیہ السلام کو دیکھ رہا ہےکہ جوکوفہ کےمنبرپرتشریف فرما ہیں اوررسول گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ پہنے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد امام زمانہ علیہ السلام کے بعض حالات کی وضاحت کرتے ہوئےفرمایا: قبروں میں موجود تمام مومنین خوش اورمسرورہوں گے اورمردے ایک دوسرے سےملاقات کریں گےاورحضرت قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی وجہ سے ایک دوسرے کومبارکباد پیش کریں گے۔

عن أبی عبدالله علیه السلام: «کأنی بالقائم علی منبرالکوفه فهو قد لبس درع رسول الله صل الله علیه وآله»؛ - وذکر أحواله إلی ان قال- : « ولا یبقی مومن ألا دخلت علیه الفرجه فی قبره و ذلک حین یتزاورون فی قبورهم و یتباشرون بقیام القائم علیه السلام»

اثبات الهداه، ج 3، ص 530  

۶۱۶۵۹۳

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہ داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے اور جیسا کہ واضح ہے، امریکی حکومت کے پاس ابھی کوئی تیارہ شدہ منصوبہ نہیں ہے۔

منتخب خبریں