خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۸ فروردین ۱۳۹۶

الثلاثاء ١ رجب ١٤٣٨

Tuesday, March 28, 2017

وقت :   Thursday, March 16, 2017 خبر کوڈ : 67263

ایران کے شہر بند آستارا میں جشن میلاد فاطمہ زہرا(س) کا انعقاد
سماجی: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی میلاد کی مناسبت سے شہر بندر آستارا میں جشن کی باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر بندر آستارا میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بندر آستارا یونٹ کے زیر اہتمام حضرت فاطمہ زہرا(س) کی میلاد کی مناسبت سے جشن کی ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کرنل جہان بخش نے گفتگو کرتے ہوئے کہا بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا(س) خواتین کیلئے بہترین نمونہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا اگر مسلمان خواتین آئیڈیل کی تلاش میں ہیں تو حضرت فاطمہ زہرا(س) کی زندگی ان کیلئے بہترین نمونہ ہیں۔

کرنل آرمان نے کہا حضرت فاطمہ زہرا(س) شوہرداری، تربیت اولاد اور ماں باپ سے حسن سلوک میں بہترین نمونہ ہیں۔

انہوں نے کہا حضرت فاطمہ زہرا(س) نبوت کی بیٹی، ولایت کی بیوی اور امامت کی ماں ہیں۔

617537

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہ داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے اور جیسا کہ واضح ہے، امریکی حکومت کے پاس ابھی کوئی تیارہ شدہ منصوبہ نہیں ہے۔

منتخب خبریں