خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۸ فروردین ۱۳۹۶

الثلاثاء ١ رجب ١٤٣٨

Tuesday, March 28, 2017

وقت :   Thursday, March 16, 2017 خبر کوڈ : 67265
ایرانی سرکاری ذرائع:
ایرانی صدر اپریل میں روس کا دورہ کریں گے
سیاسی: ایران کے وزیر اطلاعات نے کہا صدر اسلامی جمہوریہ ایران اس سال اپریل میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے وہ اس دورے کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیراطلاعات محمود واعظی کچھ عرصہ قبل ایرانی صدر کے روس کے دورے کی راہ ہموار کرنے کیلئے ماسکو گئے تھے۔

انہوں نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی اس سال اپریل کے اوائل میں روس کا دورہ کریں گے وہ اس دورے کے دوران مختلف دس معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں بہت سارے بین الاقوامی ایشوز میں ایران اور روس کا موقف ایک ہے جیسے شام کے متعلق ایران اور روس کا موقف ایک ہے۔

اسی طرح دہشت گردوں سے مقابلے کے متعلق بھی ایران اور روس کا موقف ایک ہے۔

اقتدار میں آنے کے بعد ایرانی صدر کا روس کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

617546

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہ داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے اور جیسا کہ واضح ہے، امریکی حکومت کے پاس ابھی کوئی تیارہ شدہ منصوبہ نہیں ہے۔

منتخب خبریں