خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Thursday, March 16, 2017 خبر کوڈ : 67266
حجت الاسلام علی تویسرکانی:
مومن اور انقلابی افراد کی تربیت کیلئے مساجد سے بہترین استفادے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے شہر راور کے امام جمعہ نے کہا اگر ہم مومن اور انقلابی افراد کی تربیت کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں مساجد سے بہترین انداز میں استفادہ کرنا چاہئے تاکہ رہبر انقلاب اسلامی کی خواہش پر عمل ہوسکے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر راور کے امام جمعہ حجت الاسلام علی تویسرکانی نے اس شہر میں مساجد میں قائم دینی سینٹرز کے سالانہ چوتھے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مختلف جوانوں سے مسجد کی اہمیت بہت زیادہ ہے کیونکہ انسانوں کی ہدایت اور قیمتی انسانوں کی تربیت کے مراکز مساجد ہیں۔

انہوں نے مزید کہا مساجد طول تاریخ اسلام میں بہت ساری برکات کی باعث رہی ہیں اور طول تاریخ میں مساجد دینی اور قرآنی تعلیمات کی ترویج کی مراکز رہی ہیں۔

انہوں نے کہا انہی مساجد سے صاحب کردار خواتین اور مرد حضرات کی تربیت ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور اس کی بقاء میں مساجد کے کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

617654

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں