خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

وقت :   Saturday, March 18, 2017 خبر کوڈ : 67272

موسم بہارکی مہدوی حکومت سے مشابہت
خبررساں ایجنسی شبستان: ختمی مرتبت رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: اس دورمیں انسانوں کے دلوں سے بغض وکینہ اوردشمنیاں ختم ہوجائیں گی۔ خبررسا

ں ایجنسی شبستان کےگروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق عن امیرالمومنین علیه السلام « اذا قام قائمنا... لذهبت الشحناء من قلوب العباد) آسمان امامت ولایت کےتاجدارامیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنی ایک نورانی اورمبارک حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: جب ہمارے قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف قیام کریں گے۔ ۔ ۔ تو انسانوں کے دلوں میں موجود ایک دوسرے کے بارے میں بغض وکینہ اوردشمنیوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔(۱)

عن النبی صل الله علیه وآله :«ویرفع الشحناء و التباغض؛ رسول گرامی اسلام خاتم النبیین حضر ت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اپنی ایک نورانی حدیث میں اس بارے میں ارشاد فرماتے ہیں: ان ایام میں انسانوں کے دلوں سے بغض وکینہ اوردشمنیوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔(۲)

اسی طرح موسم بہارمیں بھی لوگ ایک دوسرے کی ملاقات کے لیے جاتے ہیں اوراپنے دلوں سے بغض وکینہ اوردشمنیاں ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہےکہ وہ ہمیں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی صحیح معرفت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اورہمیں ان کے سپاہیو ں میں شمار فرمائے۔

۱۔ شیخ صدوق، خصال، ج2 ، ص 254

2- ابن طاووس، ملاحم، ص 152

۶۱۴۵۶۸

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے

شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔

منتخب خبریں