خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۷ خرداد ۱۳۹۷

الاثنين ١٤ رمضان ١٤٣٩

Monday, May 28, 2018

وقت :   Saturday, March 18, 2017 خبر کوڈ : 67279

پچاسی ہزار ایرانی شہری اس سال مکہ جائیں گے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے محکمہ حج و زیارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ایرانی حاجیوں کی سیکورٹی، احترام اور دیگر معاملات کا اطمینان حاصل ہو جانے کے بعد اس سال پچاسی ہزار ایرانی، حج بیت اللہ کا شرف حاصل کریں گے.

اس سے قبل ایران کے محکمہ حج و زیارت کے کفیل، حمید محمدی نے بتایا تھا کہ ایرانی حاجیوں کو سفارتی خدمات کی فراہمی، سانحہ منا میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو، دیت کی ادائیگی، ایران زائرین کی سیکورٹی اور احترام کی ضمانت کی فراہمی ایران کی اولین شرائط تھی۔سعودی حکام نے سن دو ہزار سولہ میں بے بنیاد وجوہات کے تحت ایران اور شام سمیت بعض اسلامی ملکوں کے شہریوں کے لیے حج کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی تھی۔یہ پابندی ایسے وقت میں لگائی تھی جب سن دو ہزار پندرہ کے حج کے دوران، سعودی حکام کی بد انتظامی اور نااہلی کے نتیجے میں چار سو چونسٹھ ایرانیوں سیمت، ہزاروں حجاج کرام شہید ہوگئے تھے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دین کی نظر میں عبادت کی اقسام

سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

منتخب خبریں