خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۰ آیان ۱۳۹۶

الثلاثاء ٣ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Tuesday, November 21, 2017

وقت :   Saturday, March 25, 2017 خبر کوڈ : 67312

کتاب "حضرت فاطمہ زہرا(س) اسلامی طرز زندگی کا نمونہ" کی اشاعت
سماجی: ایران کے نامور رائٹر سید حسین اسحاق کی کتاب حضرت فاطمہ زہرا(س) اسلامی طرز زندگی کا بہترین نمونہ ہیں شائع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے اس کتاب میں مولف نے اسلامی طرز زندگی کو موضوع بحث بنایا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کتاب کے آغاز میں مولف نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے متعلق لکھا ہے؛ حضرت فاطمہ زہرا(س) اسلام کی برتر خاتون اور زنان عالم کی سردار ہیں؛ آپ پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور گوہر تابناک ہیں؛ حضرت فاطمہ زہرا(س) کی پوری زندگی مکارم اخلاق اور اعلی ترین انسانی اقدار سے بھری پڑی ہے؛ آپ کی پیروی دنیا اور آخرت کی خوشبختی کی ضامن ہے۔

مورد نظر کتاب میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کے طرز زندگی پر بعنوان اسلامی طرز زندگی کے بحث کی گئی ہے۔

یہ کتاب دو ابواب پر مشتل ہے؛ پہلے باب میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت پر بحث کی گئی ہے جبکہ دوسرے باب میں فاطمہ بطور نمونہ بحث کی گئی ہے۔

اس کتاب کو خادم الرضا پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے اور یہ کتاب 5 ہزار نسخون کی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔

618432

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مولوی فایق رستمی:

شہید علماء نے دین اسلام کے راستے پر اپنی جانوں کو قربان کردیا

سماجی: ایران کی خبرگان اسمبلی میں اہل سنت نمائندے نے کہا شہید علماء نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں۔

منتخب خبریں