خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۱ تیر ۱۳۹۶

الخميس ٢٨ رمضان ١٤٣٨

Thursday, June 22, 2017

وقت :   Wednesday, April 12, 2017 خبر کوڈ : 67482

ظہورکےبعد امام زمانہ(عج) کا لوگوں سےارتباط کا طریقہ
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کے آفتاب اورشیعوں کے چھٹے پیشوا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: جب ہمارے قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف قیام کریں گے تواللہ تعالی عزّ وجلّ ہمارے شیعوں کی آنکھوں اور کانوں کو اتنا توانا اورطاقتورکردے گا کہ ہمارے قائم علیہ السلام اوران کے درمیان کوئی رابط اور قاصد نہیں ہوگا۔ ۔ ۔)

خبررساں ایجنسی شبستان گروہ مہدویت کی رپورٹ کے مطابق آسمان امامت و ولایت کے آفتاب اور شیعوں کےچھٹے پیشوا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: جب ہمارے قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف قیام کریں گے تواللہ تعالی عزّ وجلّ ہمارے شیعوں کی آنکھوں اورکانوں کو اتنا توانا اورطاقتورکردے گا کہ ہمارے قائم علیہ السلام اوران کے درمیان کوئی رابط اورقاصد نہیں ہوگا۔ وہ اپنی جگہ پربیٹھ کرہی شیعوں سےگفتگو کریں گے اوروہ اپنےامام کی باتوں کو سنیں گےاورانہیں دیکھیں گے بھی۔

الإمامُ الصّادقُ عليه السلام : إنّ قائمَنا إذا قامَ مَدَّ اللّه عزّ و جلّ لِشيعتِنا في أسْماعِهِم و أبْصارِهِم ، حتّى (لا) يكونَ بينَهُم و بينَ القائمِ بَريدٌ ، يُكلِّمُهُم فيَسْمَعونَ ، و يَنظُرُونَ إليهِ و هُو في مكانِهِ .

 شیخ کلینی ، الكافي : 8 / 241 / 329 .

۶۲۱۴۳۰

 

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام حسن روحانی:

ایرانی عوام کی کامیابیاں،اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کےمرہون منت ہیں

خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدر نےشہداء کےاہل خانہ کی ضیافت افطارمیں شہادت اورقربانی کوانتہائی گرانقدراورعظیم قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی عوام کی کامیابیاں، اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کے مرہون منت ہیں۔

منتخب خبریں