خبرگزاری شبستان

شنبه ۱ مهر ۱۳۹۶

السبت ٣ المحرّم ١٤٣٩

Saturday, September 23, 2017

وقت :   Thursday, April 13, 2017 خبر کوڈ : 67492

حضرت زینب(س) کلام معصومین(ع) میں
سماجی: حضرت زینب(س) کے متعلق وارد ہونے والی احادیث ہمیں ان کی معرفت حاصل کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق 15 رجب المرجب حضرت زینب(س) کا یوم وفات ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران میں یہ دن اعتکاف کا آخری دن بھی ہے اور اس دن کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔

اس دن حضرت زینب(س) سے توسل کیا جاتا ہے۔

حضرت زینب(س) شام سے مدینہ واپسی کے بعد مختلف مجالس اور محافل میں مصائب عاشورائیان بیان کرتیں اور لوگوں کے سامنے حکومت کے ظلم و جور کو بیان کرتیں۔

نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ مدینے کے گورنر نے آپ کے مدینے میں رہنے کی مخالفت کردی اور آپ کو شام پہنچا دیا۔

آپ نے 56 سال کی عمر میں رحلت فرمائی۔ آپ کے مدفن کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

بعض شام، بعض مدینہ اور کچھ مصر میں آپ کا مدفن قرار دیتے ہیں۔

پیغمبر اسلام(ص) نے حضرت زینب(س) کے متعلق فرمایا ہے کہ جو شخص حضرت زینب(س) کے مصائب پر گریہ کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے آپ کے بھائیوں حسن و حسین علیھما السلام پر گریہ کیا ہو۔

امام حسین(ع) حضرت زینب(س) کے متعلق فرماتے ہیں: اے میری بہن! مجھے نماز شب میں فراموش نہ کرنا۔

621718

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سید احمد میرعمادی:

مکتب عاشورا کا اہم ترین درس خدا کیلئے قیام ہے

سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ذلت پر عزت کو ترجیح دینے کو مکتب حسینی کا عظیم درس قرار دیتے ہوئے کہا قیام عاشورا کا سب سے بڑا درس خدا کیلئے قیام ہے۔

منتخب خبریں