خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Monday, April 17, 2017 خبر کوڈ : 67526

امام صادق(ع) کی نظرمیں انسان کس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کےآفتاب اورشیعوں کےچھٹے پیشوا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتےہیں: بندے اس وقت اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں اوراس کی رضایت حاصل کرتے ہیں کہ جب اللہ کی حجت ان کے درمیان نہ ہو اوران کے لیے ظاہرنہ ہو اور وہ اس کے مقام ومحل کو بھی نہ جانتے ہوں، لیکن ۔ ۔ ۔

خبررساں ایجنسی شبستان کے گروہ مہدویت کی رپورٹ کے مطابق آسمان امامت وولایت کے آفتاب اورشیعوں کے چھٹے پیشوا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتےہیں: بندے اس وقت اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں اوراس کی رضایت حاصل  کرتے ہیں کہ جب اللہ کی حجت ان کے درمیان نہ ہو اوران کے لیے ظاہرنہ ہو اور وہ اس کے مقام ومحل کو بھی نہ جانتے ہوں، لیکن اس کے باوجود ان کا عقیدہ ہوکہ اللہ تعالیٰ کی حجت موجود ہے، اس دورمیں وہ دن رات ان کےظہوراوران کی فرج کےانتظارمیں ہوں۔

قْرَبُ ما يَكُونُ الْعِبادُ اِلَى اللّه‏ِ عَزَّوَجَلَّ وَاَرْضى ما يَكُونُ عَنْهُمْ، اِذَا افْتَقَدُوا حُجَّةَ اللّه‏ِ، فَلَمْ يَظْهَرْ لَهُمْ، وَلَمْ يَعْلَمُوا بِمَكانِهِ، وَهُمْ فى ذلِكَ يَعْلَمُونَ اَنَّهَ لَمْ تَبْطُلْ حُجَّةُ اللّه‏ِ، فَعِنْدَها فَتَوَقَّعُوا الْفَرَجَ كُلَّ صَباحٍ وَ مَسآءٍ.

ماخذ: علامہ مجلسی، بحارالأنوار: ج 52، ص 145

۶۲۲۶۷۷

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں