خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Thursday, April 20, 2017 خبر کوڈ : 67560

ایرانی وزیر خارجہ قیرقیزستان پہنچ گئے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان اور جارجیا کے دورے کے بعد قیرقیزستان پہنچ گئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ قیرقیزستان کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ قیرقیزستان اور ایران کے مشترکہ تجارتی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں