خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۱ تیر ۱۳۹۶

الخميس ٢٨ رمضان ١٤٣٨

Thursday, June 22, 2017

وقت :   Thursday, April 20, 2017 خبر کوڈ : 67569

وہابی دہشت گردوں پر فتح و کامیابی بہت قریب : عراقی وزیر اعظم
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس میں موصل میں جاری آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل میں خونخوار وہابی دہشت گردوں پر فتح و کامیابی بہت قریب پہنچ گئی ہے.

عراقی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ عراقی وزیر اعظم نے موصل میں رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ ایک اجلاس میں کہا ہے کہ موصل میں خونخوار وہابی دہشت گردوں پر فتح بہت قریب ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ موصل میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے بعد فوری طور پر شہر کی تعمیر نو کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام حسن روحانی:

ایرانی عوام کی کامیابیاں،اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کےمرہون منت ہیں

خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدر نےشہداء کےاہل خانہ کی ضیافت افطارمیں شہادت اورقربانی کوانتہائی گرانقدراورعظیم قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی عوام کی کامیابیاں، اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کے مرہون منت ہیں۔

منتخب خبریں