خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ خرداد ۱۳۹۷

الخميس ٨ شوّال ١٤٣٩

Thursday, June 21, 2018

وقت :   Thursday, April 20, 2017 خبر کوڈ : 67570

بارہ دفاعی منصوبوں اور دفاعی آلات کی رونمائی
خبررساں ایجنسی شبستان مذکورہ دفاعی منصوبوں اور دفاعی آلات کی رونمائی، شیراز میں الیکٹرانک مصنوعات کی نمائش کے موقع پر کی گئی جس میں مختلف طرح کے ریڈار، اور اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم بھی شامل ہیں

یہ ریڈار سسٹم، مختلف فاصلوں پر اپنے اہداف کا پتہ لگانے اور ان کی نشاندھی کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔ اور انہیں فوجی اور سول دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ تمام ریڈار سسٹم ایرانی ماہرین نے ملکی وسائل کو کام میں لاتے ہوئے تیار کیے ہیں۔اس موقع پر صدر حسن روحانی نے ملکی دفاع اور ترقی کے لیے خدمات انجام دینے والے ماہرین اور سائنسدانوں کی خدمات کی تعریف کی اور انہیں ملک و ملت کا عظیم سرمایہ قرار دیا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

علی اکبر ولایتی:

خطے میں ایران کےمقابلے میں امریکہ کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: بین الاقوامی امورمیں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے پرمبنی سو افراد کے خط کےبارے میں کہا ہے کہ ایرانی عوام نے کسی کو وکالت نامہ نہیں دیا ہوا ہے اورایرانی عوام سرتسلیم خم نہیں ہوگی۔

منتخب خبریں